2رکنی موٹر سائیکل چور ‘سنیچر گینگ گرفتار 

لاہور(نامہ نگار) ٹاؤن شپ پولیس نے کارروائی کرکے 2رکنی موٹر سائیکل چور و سنیچر گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں فلک اور محمد اشرف شامل ہیں۔ملزمان سے2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں،موبائل فون،ہزاروں روپے نقدی،ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن