لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا الگ آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔آئینی عدالتوں کے قیام سے عوامی نوعیت کے کیسز کو جلد حل ہونے میں مدد ملے گی۔اس وقت جو لاکھوں کے حساب سے جو عوامی نوعیت کے کیس زیر التواء ہیں وہ بھی جلد فیصلہ ہونے کی طرف جائیں گے۔