بھارتی  ڈاکٹر خاتون مریضہ  کے پیٹ میں قینچی بھول گئے

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت کی  ریاست سکم میں ایک خاتون  اپینڈکس کا آپریشن کروایا اور ڈاکٹر مریضہ کے پیٹ میں قینچی بھول گئے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق خاتون ایک دہائی سے زائد عرصے تک اس تکلیف میں مبتلا رہیں اور کئی ڈاکٹر اس کی وجہ معلوم کرنے میں ناکام رہے۔

ای پیپر دی نیشن