کراچی کے بدلتے موسم کے باعث  بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ

کراچی(این این آئی) شہر میں موسم کی بدلتی صورت حال میں سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں اور ہسپتالوں میں بچوں میں نمونیا کے کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر انتہائی اضافہ ہو رہا ہے۔کراچی کے چلڈرن اسپتال کی ایمرجنسی کے سربراہ کے مطابق ان کے اسپتال میں روانہ نمونیا کے 30 کیسز آرہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن