کوئٹہ(آئی این پی)آئینی اصلاحات اور آئینی ترامیم کے حق میں کوئٹہ پریس کلب میں بلوچستان سٹوڈنٹ تحریک کی جانب سے پر امن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔طلبا نے آئینی اصلاحات اور اس سسلے میں ہونے والی ترامیم کے حق میں نعرے لگائے اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے ۔
کوئٹہ، آئینی ترامیم کے حق میں بلوچستان سٹوڈنٹ تحریک کی جانب ریلی کا انعقاد
Oct 21, 2024