عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کی سماعت کیلئے قائم تین رکنی بنچ  کل سماعت کریگا

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری فیک ویڈیو اور تعلیمی اداروں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے کیسوں کی سماعت کیلئے قائم کیا گیا 3رکنی فل بنچ تشکیل کل( منگل) کے روز سماعت کرے گا۔ تین رکنی بنچ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا ء باجوہ پر مشتمل ہے۔

ای پیپر دی نیشن