وزیراعظم یوتھ پروگرام اور کوریا کے سفارت خانے کے تعاون سے ثقافتی ہفتہ منایا جائیگا

 اسلام آباد(خبرنگار)وزیراعظم یوتھ پروگرام اوراسلام آباد میں جمہوریہ کوریا کے سفارت خانے کے تعاون سے کوریا-پاکستان ثقافتی ہفتہ منایا جائے گا۔اس ایونٹ میں دونوں ممالک کے ثقافتی ورثے کو پیش کیا جائے گا جوان کی دوستی اور ثقافتی تبادلے کو مضبوط کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن