فرمودہ اقبال

اقوام کے عروج وزوال کے اسباب بہت خفی ہوتے ہیں،اس لیے ان کاپتہ لگانابہت مشکل ہے۔ہم کوجوکچھ معلوم ہوتاہے، وہ علامات ہیں نہ کہ اسباب۔قومی عروج انتہائی نظم وضبط کی صفت پرموقوف ہے۔ظاہرہے کہ قانون کی اطاعت بہت مشکل چیزہے اوراس کیلئے بڑی ہمت درکارہے۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگوسے اقتباس)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن