بحریہ پاکستان سے خطاب 23 جنوری 1948ء

Oct 21, 2024

مجھے یقین کامل ہے کہ آپ اپنے رویے اور طرز عمل سے پاکستان کو کبھی نیچا نہیں ہونے دینگے‘ بلکہ خدمت کی بہترین روایات کو قائم رکھیں گے اور دنیا کی عظیم اقوام میں سے ایک کی حیثیت سے پاکستان کی عزت اور وقار کو سربلند و سرفراز کرینگے۔

مزیدخبریں