حافظ اشتیاق،ر محمد اشفاق کے والد ماسٹر عبدالرزاق انتقال کرگئے

 فتح جنگ(نامہ نگار) نعت خوان حافظ محمد اشتیاق اور محمد اشفاق کے والد ماسٹر محمد اسحاق کے بھائی ماسٹر عبدالرزاق انتقال کرگئے مرحوم مرکزی میلاد کمیٹی در با  ر عالیہ پیر سید احمد شاہ ہمدانی کے صدر تھے مرحوم نے اپنی زندگی دین وتعلیم کی خدمت میں گزاری نماز جنازہ میں معروف نعت حاجی محمد داد تابش، رضوان مغل،نثار بزمی، عابد حبیب، محمد دانش نے خوبصوت انداز میں مداح سرائی کرتے ہوئے جنازہ گاہ پہنچے مرحو م کے صاحبزادے حافظ محمد اشتیاق کی امامت میں مرحوم کی نماز جنازہ ادا کی گئی  نماز جنازہ میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار افتخار احمد خان، سردار سجاد خان،سردا رفر حت عباس پھتی خان ،سابق کونسلر عابد عزیز ایڈوو کیٹ،ملک آصف بشیر، حاجی رفیع چھاچھی، ملک سجاد، ملک محمد یعقوب، بابو محمد اعجاز سابق چیئرمین ملک خالد محمود، سردار عامر مسعود خان، سردار الماس خان، سردار مظہر علی خان , پرنسپل ملک محمد مسکین اے ای او ملک خالد ماہر تعلیم محمد یونس راحت،ماسٹر محمد داد، ملک ر یا ض گھگڑ، سید لیاقت شاہ،علامہ عامر عباس قریشی، علا مہ عدنان جمیل، علامہ میاں محمد سلطانی، علامہ آصف چشتی، حافظ اسد عطاری،ملک الطاف ایڈووکیٹ، ر ضوان کونین، طارق قادری،ملک ارشد گلیال،سید عابد شاہ حاجی محمد شفیق، ملک کامران خاکی،حافظ ذیشا ن،ا حمد، فرخ خان باجوڑی،حافظ محمد نثار، ثاقب خان ڈھو کڑی،ملک محمد عطا،ملک ظفر،ملک اظہر، عاشر سہیل پٹواری حسنات خان، عدنان خان واپڈا محکمہ تعیلم سمیت ان کے عزیز اقارب اور اہلیان علاقہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی بعداز نماز جنازہ ان کو قبر ستا ن چاساں والی ڈھیری میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن