کھوڑ( نامہ نگار) انچارج چوکی پولیس کھوڑ نے مخبر خاص کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ آصف علی ولدبشیر احمدسکنہ کھوڑ کمپنی سے 30بور پسٹل اور 6عدد ضرب روند برآمد کر کے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کر کے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا۔
کھوڑ، ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمہ درج
Oct 21, 2024