حاجی ملک علی محمدکی جانب سے راجہ ربنواز گوجرخانی،راجہ رمیض کے اعزازمیں دعوت 

 ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)چیف آف گجرقوم قبیلہ حاجی ملک علی محمدکی جانب سے سٹیزن فورم کے صدر،راجہ رب نواز گوجرخانی اور،راجہ محمدرمیض کے اعزازمیںخصوصی دعوت کااہتمام کیاگیا،جس میںسادا ت فیملی کے سربراہ سردارسیدریاض حسین شاہ،حاجی محمد ایوب صراف،ظہیرالحسن شاہ، عمرایو ب،علی ایوب ،حزیمہ ایوب،سردارسیدمحمدعلی شاہ،سر دارسیدہاشم شاہ، چیئرمین ملک واصف،ملک جاویدا ختر،بٹ برادری کی سرکردہ شخصیت ہمایوںجاو ید بٹ،ملک عمرگجر ، ملک عامراعوان،ملک قیصرگجرنے شرکت کی،میزبان تقریب ملک علی گجرنے راجہ ربنو ازگوجرخانی کوان کے صاحبزادے راجہ محمدرمیض کی شادی کی مبار کباد دی اورزندگی کے نئے سفرمیں راحت اورکامیابی کی دعاوںسے نوازا،مہمان خصوصی راجہ ربنوازنے میزبان تقریب ملک علی محمدگجراوران کے بیٹوںکی طرف سے دی جانے والی عزت افزائی پران کاشکریہ اداکیا۔

ای پیپر دی نیشن