آستانہ عا لیہ شاہ قبول اولیا مانسہر شریف میں گیارویں شریف کی محفل 

Oct 21, 2024

اٹک(نامہ نگار ) آستانہ شاہ قبول اولیا مانسہر شریف میں گیارہویں شریف کی عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں آغا سید محبوب علی شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ جھوک شریف سجاول،سید امتیاز علی شاہ سجا، لال بادشاہ ، تیمور بن گیلانی ، حسنین بن گیلانی، شیخ ظہور الٰہی ، ڈاکٹر شیخ اسدصدیقی ، شیخ عبدالحمید ، رفاقت الٰہی ، انیس الرحمان کے علاوہ کثیر تعداد میں علماء کرام اور مریدین نے شرکت کی ، اس موقع پر شاہ قبول اولیا اکیڈمی میں حفظ اورناظرہ مکمل کرنے اور پوزیشن ہولڈر طلبا اور طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ 

مزیدخبریں