اٹک (نامہ نگار ) چیف سینٹری انسپکٹر میو نسپل کمیٹی عامر الیا س کے صا حبزا دے حسن رضا رشتہ ازدوا ج میں منسلک ہو گئے ، ان کی شادی خانہ آبا دی دختر اورنگزیب سے بخیر و خوبی سرانجام پا ئی ، دعوت ولیمہ کی تقریب شیخ جی مارکی میں منعقد کی گئی ، دعوت ولیمہ کی تقریب سیا سی اجتما ع میں تبدیل ہو گئی جس میں سید اعجا ز حسین بخا ری، ملک شمیم خان، رانا افسر علی ،وقا ص اسلم مارتھ، سردا ر آفتا ب، ملک جا وید اختر ، ملک ریحان ، خان بادشا ہ ، شیخ جا وید اقبال ،شیخ فیصل جا وید، سید رضا حیدر نقوی، قمر عبا س جعفری ، را نا شوکت علی خان ، ڈاکٹر سہیل خان ، حاجی محمد اکرم ، حاجی الیا س، حاجی فضل الرحمان، محسن زیدی ، شمس شیر خان ، میر ہادی اعوان ، محمد نوا ز ، حاجی نوا ب خان ، زاہد محمو د ، ظہیر خان ، محمد شکیل اعوان ، قیصر نثا ر ، فیصل شہزا د ، محمد فیضا ن عامر ، محمد ریحا ن ودیگر نے شرکت کی ۔