چوہدری حسین کی دعائے چہلم

 کلرسیداں(نامہ نگار)سابق  چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود کے والد ریٹائرڈ تحصیلدار چوہدری محمد حسین کی دعائے چہلم جامع مسجد نور میں ہوئی،جس میں سابق یوسیز چیئرمین محمد زبیر کیانی،راجہ پرویز اختر قادری،سید راحت علی شاہ کے علاوہ پیر حامدعلی شاہ،مولانا جبار فدائی،راجہ ازرم حمید سیالوی،مفتی زاہد یوسف،غلام مصطفی سیالوی،قاری اجمل قادری،علامہ نوید سیالوی، چوہدری اخلاق حسین،راجہ ظفر محمود،چوہدری توقیر اسلم اور دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن