راجہ پرویز عباسی انتقال کرگئے

Oct 21, 2024

مری(نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی شخصیت گھوڑا گلی ملوٹ مری والے راجہ حمیدعباسی مرحوم کے بھائی راجہ پرویز عباسی قضائے الہی اسے انتقال کرگئے مرحوم کوہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی علاقہ میں سپردخاک کردیا گیا،نمازجنازہ گھوڑاگلی ملوٹ میں اداکردی گئی جس میں مذہبی، سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیا ن علاقہ اورعزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اوردعاکی کہ اللہ پاک مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی مقام اورپسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔

مزیدخبریں