تصور حیات خان انتقال کر گئے

Oct 21, 2024

فتح جنگ (نامہ نگار)کاروباری شخصیت حاجی رفعت حیات خان آف رتوال کے بھائی تصور حیات خان انتقال کر گئے مرحوم کو بعد نماز جنازہ رتوال گاں کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ میں حاجی اشتیاق احمد خان،ساںق چیئرمین یونین کونسل کھنڈہ ملک غلام حسین چھجی مار،پی ٹی آئی تحصیل فتح جنگ کے صدر ملک نصرت خان ماجھیا ،سردارفرحت عباس پھتی خان ،سابق نائب تحصیل ناظم ملک عنصر محمود سدریا ل ،ملک محمد یاسین اعوان ایڈووکیٹ جنڈ،حاجی ملک محبوب الہی اعوان راولپنڈ ی،لالہ افضل کھنڈ ہ،سردارزاہد خان اکھوڑی،حاجی سفیان اعظم پسوال ،لالہ بنارس خان بنگو ،حاجی عاصم ہارون خان، ڈاکٹر ربنواز مہورہ ،ملک غلام صمد انی آف حطار ،سردا رثاقب خان رتوال ،ملک مہربا ن اسلام آباد،حاجی رازق ،حاجی یوسف ،حاجی رفیع چھاچھی سمیت کاروباری سیاسی وسماجی شخصیات اور مختلف محکموں کے افسران و عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

مزیدخبریں