گوجرخان (نامہ نگار)شنگھائی کانفرنس کے موقع پر پی ٹی آئی کا احتجاج کے ذریعے رکاوٹ ڈالنے کا منصوبہ ملک دشمنی پر مبنی ہے عمران خان اور ان کی پارٹی ملکی سلامتی کیلئے سکیورٹی رسک بن چکے ہیں پائی ملک دشمن قوتوں کے آلہ کارکسی رعایت کے مستحق نہیں ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص مسلم لیگ ن گوجرخان شہر کے صدرسید ندیم عباس بخاری نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔
شنگھائی کانفرنس کے موقع پر پی ٹی آئی کا احتجاج ملک دشمنی ،جاوید اخلاص
Oct 21, 2024