تھانہ کلر سیداں کی نئی ڈبل  سٹوری عمارت کے  اندرونی حصوں کا کام مکمل

Oct 21, 2024

کلر سیداں (نامہ نگار)تھانہ کلر سیداں کی نئی ڈبل سٹوری عمارت کے اندرونی حصوں کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ٹائلز کی تنصیب سمیت بجلی کی وائرنگ اور رنگ و روغن کا کام بھی مکمل ہو گیا ہے۔دروازوں سمیت کچن اور الماریوں کی تنصیب کا کام بھی مکمل کر لیا گیا۔

مزیدخبریں