اکرام الحق قریشی کے ماموں زاد بھائی اسلم قاضی کی گلاسگو میں شادی 

   کلرسیداں(نامہ نگار)کلرسیداں میں روزنامہ نوائے وقت کے نمائندے اکرام الحق قریشی کے برطانیہ کے شہر گلاسگو میں مقیم ماموں زاد بھائی اسلم قاضی کی شادی چیک ری پبلک کی مونیکا سے برطانیہ میں سرانجام پائی دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں چیک ری پبلک سے مونیکا پدر ٹکووا،و لاٹس لو،ولاٹس لو پدرٹکا،پیٹرکراٹوچرل،جرکا کوپیکی،ا رینا کوپیکا سمیت قاضی محمد شریف،قاضی قیصر،خالد محمود،قاضی مدثر،ہمایوں مالک،سلطان مالک،محمد حنیف،محمد شفیق،محمد شکیل،قاضی ندیم،قاضی اظہر ،قاضی داد،قاضی زاہد نعیم،غالب حسین،قاضی آصف، حاجی محمد ادریس،اویس ادریس،قاضی افضال حیات ،اکرام الحق قریشی،احسان الحق قریشی،قاسم رضا، شہریار احتشام،علی احمد اور دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن