گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لئے موثر انتظامات

Oct 21, 2024

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے گئے،راولپنڈی پولیس کے 450 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں،سینئر افسران ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق بریف کر رہے ہیں،تھانوں کی موبائلز، ایلیٹ فورس اور ڈولفن  فورس کی خصوصی ٹیمیں گشت کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

مزیدخبریں