پولیس ٹیم نے تمام قانونی تقاضوں کو مکمل کرتے ہوئے نعش کو ورثاکے حوالے کیا، ڈی آئی جی

 اسلام آباد سید علی رضا نے اس سنگین نو عیت کے وقوعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کے لیے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر نگر انی خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی، تشکیل شدہ پولیس ٹیم نے دن رات کی انتھک محنت کے بعد قتل کے سنگین جرم میں ملوث ملزم سجاد الرحمن کو گرفتار کر لیا جبکہ وقوعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے پولیس ٹیم متحر ک ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن