چاندنی چوک کے قریب نوجوان قتل 

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صادق آباد کے علاقے چاندنی چوک کے قریب ایک نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس پہنچ گئی پولیس نے بتایا کہ سروس روڈ پر ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن