88 فیصد پاکستانی شہری ، پاکستانی کہلوانے میں فکر محسوس کرتے ہیں: گیلپ سروے

Oct 21, 2024 | 15:38

گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے سروے کے مطابق 88 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ وہ اپنے آپ کو پاکستانی کہنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔91 فیصد خواتین بھی  اپنے آپ کوپاکستانی کہنے پر فخر محسوس کرتی ہیں ۔سروے میں ملک بھر سے مخصوص تعداد میں منتخب مرد اور خواتین سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ خود کو پاکستانی کہلانے میں کتنا فخر محسوس کرتے ہیں۔ اس کے جواب میں، 73 نے کہا کہ 'بہت فخر ہے'، 15  فیصد نے کہا 'کچھ فخر'، 6  فیصدنے کہا 'کوئی فخر نہیں'، اور 6  فیصدنے کہا کہ وہ 'شرم محسوس کرتے ہیں۔

مزیدخبریں