غیر قانونی چینل دکھانے پر 73 کیبل آپریٹروں کا سازوسامان قبضہ میں لے لیا گیا Sep 21, 2010 سفیر یاؤ جنگ اسلام آباد (اے پی پی) پیمرا نے غیر قانونی چینل دکھانے پر کارروائی کرتے ہوئے ملک کے مختلف شہروں میں 270 کے قریب کیبل آپریٹروں پر چھاپے مارے اور 73 کیبل آپریٹروں کا سازوسامان قبضہ میں لے لیا۔