امریکی صدر باراک اوباما آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھیاسٹھویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔

جنرل اسمبلی کے اس اجلاس میں دنیا بھر سے نمائندے شرکت کررہے ہیں ۔باراک اوباما اس خطاب کے بعد دو دن تک نیویارک میں قیام کریں گے جہاں وہ متعدد رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ان ملاقاتوں میں وہ لیبیا ، افغانستان اور وسطی ایشیا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کریں گے.

ای پیپر دی نیشن