گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر کمی کا سلسلہ جارہی ہےاورامریکی ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ستاسی روپے پچھتر پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اٹھاسے روپے نوے پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی آئل کی ادائیگیوں کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہےجبکہ مستقبل میں ڈالر کی قدر میںممکنہ اضافہ بھی روپے کو غیر مستحکم کررہا ہے۔