بیل آﺅٹ پیکیج، پاکستان سٹیل کو ڈیڑھ ارب روپے کی پہلی قسط مل گئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان سٹیل کو بیل آﺅٹ پیکیج کی پہلی قسط مل گئی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان سٹیل کو 1.5 ارب روپے ملے ہیں۔ ایک ارب روپے سے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہیں دی جائیں گی۔ ملازمین کو تنخواہیں پیر یا منگل کو دیدی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...