نوازشریف جنرل اسمبلی سے خطاب کیلئے کل امریکہ روانہ ہوں گے ایک دن لندن میں قیام کرینگے

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم نوازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے کل (اتوار) کو امریکہ روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم پاکستان براستہ برطانیہ امریکہ جائیں گے۔ لندن میں وہ ایک روز قیام کریں گے۔ نوازشریف نے اپنے پچھلے دور حکومت میں 1999ءمیں بھی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا تھا اور اب پندرہ برس بعد وہ ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا اعزاز حاصل کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...