مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے مرزا بیدار بخت کی بیوہ جھونپڑی میں رہنے پر مجبور

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) 3سو برس تک حکمرانی کرنے والے مغل خاندان کی چشم و چراغ سلطانہ بیگم جوکہ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے مرزا بیدار بخت کی بیوہ ہے، کروڑوں ہندوستانیوں کی طرح غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور وہ جھونپڑی میں زندگی گزار رہی ہیں۔ بھارت سرکار مرزا بیدار کی بیوی کو 400روپے ماہانہ پنشن دیتی ہے اور زندگی کی گاڑی چلانے کے لئے سلطانہ بیگم کو کلکتہ میں چائے کا کھوکھا چلانا پڑ رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن