امریکی لیبارٹری کو کم سن چینی طلباءپر غیر قانونی تجربات کرنے پر بند کر دیا گیا

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کی ایک یونیورسٹی کی لیبارٹری کو کم سن چینی طلباءپر جنیاتی طور پر تیار کردہ خوراک کے تجربات کرنے پر بند کر دیا گیا۔امریکہ کی ٹفٹس یونیورسٹی نے غیر قانونی تجربات کے الزام میں ایک لیبارٹری بند کر دی ہے اور اس کی خاتون سربراہ گوان وین تان کو سائنسی تحقیقات سے منع کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن