ملکہ ترنم نور جہاں کا87واں یوم پیدائش آج منایاجائیگا

Sep 21, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) :فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و گلو کارہ ملکہ ترنم نور جہاں کا87واں یوم پیدائش آج منایاجائیگا ۔ ملکہ ترنم نور جہاں 21ستمبر 1926ءکو قصور میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام اللہ وسائی جبکہ نور جہاں ان کا فلمی نام تھا۔ 

مزیدخبریں