لاہور( کلچرل رپورٹر)گلوکار ندیم عباس لونے والا آج انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ مختلف مقامات پر شوز میں پرفارم کریں گے ۔ گلوکار جواد احمد‘ شوکت علی اور انکے صاحبزادے بھی ان دنوں بیرون ممالک دورے پر ہیں۔
ندیم عباس لونے والا آج انگلینڈ روانہ ہونگے
Sep 21, 2013