طارق ٹیڈی اور امانت چن کی دیگر فنکاروں کے ہمراہ آج یورپ کے دورہ پر روانگی کا امکان

لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج اداکار طارق ٹیڈی اور امانت چن کی دیگر فنکاروں کے ہمراہ آج یورپ کے دورہ پر روانگی کا امکان۔ طارق ٹیڈی اور امانت چن دیگر فنکاروں کے ہمراہ یورپ اور لندن کے 20 روزہ دورے پر روانہ ہونگے جن کی سربراہی اداکار و پرموٹر محمد زبیر ججی کر رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن