پین پیسفک ایشین ٹورنامنٹ کل سے شروع، سرینا ولیمز دستبردار

Sep 21, 2013

ٹوکیو (اے پی پی) پین پیسفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کل سے جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ 22 سے 28 ستمبر تک جاپان میں جاری رہے گا۔ امریکی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور روسی ٹینس کوئین نے ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ 

مزیدخبریں