چندی گڑھ(نوائے وقت رپورٹ)چندی گڑھ ائرپورٹ پر بھارتی فضائیہ کے طیارے نے کریش لینڈنگ کی بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں آگ لگ گئی جس سے 11 مسافر جھلس گئے۔
بھارتی فضائیہ کے طیارے کی آتشزدگی پر کریش لینڈنگ‘11 مسافر جھلس گئے
Sep 21, 2014