کراچی: ترکی سے ڈیپورٹ ہونیوالے 4پاکستانیوں کو ایف آئی اے نے وطن واپسی پر حراست میں لے لیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ)غیر قانونی طور پر ترکی جانے والے 24 پاکستانیوں کو بیدخل ہونے کے بعد کراچی پہنچنے پر ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔

ای پیپر دی نیشن