پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم میں مکمل رکنیت کیلئے چین کی حمایت کا خیرمقدم

Sep 21, 2014

 اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم میں مکمل رکنیت کیلئے چین کی حمایت کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان، شنگھائی تعاون تنظیم کی مکمل رکنیت کی درخواست دینے والا پہلا ملک ہے۔

مزیدخبریں