وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

Sep 21, 2014

اسلام آباد(ثناء نیوز) وزیراعظم نوازشریف وفاقی کابینہ کا اجلاس کل 22 ستمبرکو طلب کر لیاہے، بجلی کے زائد بلوں اورسیلاب کے نقصانات اور بحالی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں