مرتضیٰ کے قاتلوں کی گرفتاری کی امید ہے نہ عدالتوں سے انصاف مل رہا ہے :غنویٰ

نوڈیرو(ایجنسیاں) پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں کی گرفتاری  کی امید ہے نہ عدالتوں سے انصاف مل رہا ہے ‘بھٹو خاندان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے‘ ملک میں حالیہ سیلاب آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کی وجہ سے آیا جس کے ذمہ دار وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں۔  مرتضیٰ بھٹو کی 18 ویں برسی پر تقریب  سے خطاب  میں غنویٰ بھٹو نے کہا کہ گزشتہ 18 برس سے  مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں کو ملک کی حکومتیں تحفظ فراہم کر رہی ہیںانہیں پولیس نے قتل کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...