تربت: غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 15 افغان باشندے گرفتار

Sep 21, 2014

کوئٹہ (اے این این) تربت کے قریب سیکورٹی فورسز نے کارَروائی کرتے ہوئے 15 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ سے مکران جانے والے ایک مسافر بس پر سکیورٹی فورسز نے چھاپہ مارا اور وہاں سے 15 باشندے جو غیرقانونی طور پر پاکستان کے راستے ایران میں داخل ہورہے تھے۔

مزیدخبریں