ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن) ضلعی پولیس کاتحصیل کلاچی کے سب سے خطرناک اورحساس علاقے لونی میںکالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈروںکی موجودگی کی اطلاع پربڑے پیمانے پرسرچ آپریشن‘ دہشت گردوں اور پولیس کے مابین دو گھنٹے تک شدید فائرنگ دہشت گردوں کے 4 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔