لاہور (کامرس رپورٹر) پیاف فائونڈرز الائنس کے رہنماو ں شیخ محمد اشرف اور شیخ محمد آصف نے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیاف فائونڈرز الائْنس نے تعمیری سرگرمیوں اور خدمت کے جذبوں کو پروان چڑھایا ۔ انہوں نے کہا کہ چیمبر کے ممبران الزام تراشیوں اور حقائق سے خالی بیان بازیوں کو پسند نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ گیارہ برس سے خدمت کارگزاری اور الزام تراشیوں کا مقابلہ ہو رہا ہے۔