گلے ملنا ہڈیوں اور پٹھوں کیلئے مفید

Sep 21, 2014

نیویارک (نیٹ نیوز) اگر آپ اپنی ڈھلتی ہوئی عمر کے سبب گرتی صحت کے مسائل کا شکار ہیں تو لوگوں سے بغل گیر ہوتے رہنا ہی آپ کی اس بیماری کا بہترین علاج ہے۔ جی ہاں امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی نئی تحقیق کے مطابق لوگوں سے گلے ملنا انسانی ہڈیوں اور پٹھوں کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔

مزیدخبریں