ہنزہ: تائیوان کی خاتون کوہ پیما پہاڑ سے اترتے ہوئے گر کر ہلاک

اسلام آباد (اے ایف پی) وادی ہنزہ میں تائیوان کی خاتون کوہ پیما پہاڑ سے اترتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گئی۔ حکام کے مطابق تائیوان کوہ  پیما یوچنگ چانگ اپنے فرانسیسی ساتھی کے ہمراہ پائنداس چوٹی سے واپس آرہی تھی کہ اچانک قریبی گلیشئر پر گرنے سے ہلاک ہو گئی پولیس افسر کے مطابق پولیس اور مقامی رضاکاروں نے کوہ پیما کی نعش کو گلیشئر سے نکالا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...