ناروے سے بلانے کے باوجود قومی ٹورنامنٹ میں شامل نہیں کیا گیا : محمد خلیل

لاہور (نمائندہ سپورٹس) لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے ناروے سے بلانے کے باوجود قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے لاہور کی ٹیم میں شامل نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار ٹیسٹ فاسٹ بائولر محمد خلیل نے نوائے وقت کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف سلیکٹر عمران بچہ نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بائولر کا نام لاہور ایگلز کی ٹیم میں ٹیسٹ کرکٹر ہونے کی وجہ سے شامل کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...