آیئے اپنی عظیم قوم کی تعمیر نو کیلئے اور اس میںنئی روح پھونکنے کے لئے منصوبہ سازی کریں۔ اس وقت ہر مسلمان کے سامنے یہ موقع ہے کہ وہ بہترین کردار ادا کرے اور انتھک محنت اور قربانی سے پاکستان کو دنیا کی عظیم ترین اقوام میں شامل کر دے۔ ایسا کرنا آپ ہی کے ہاتھ میں ہے۔
(31اگست ،1947ئ)