ڈی آئی خان: گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

Sep 21, 2015

ڈیرہ اسماعیل خان (نوائے وقت نیوز) ڈی آئی خان کے گائوں گرہ حیات میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے اچانک فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا۔ جاں بحق شخص کی نعشںکو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں