وقار یونس نے ریجنل کوچز کو بھی تربیتی کیمپ میں ساتھ رکھنا شروع کر دیا

Sep 21, 2015

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی خواہش پر ڈومیسٹک کرکٹ میں مختلف ٹیموں کے ساتھ کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے کوچز کو بھی قومی ٹیم کے تربیتی کیمپس کے دوران مرحلہ وار ساتھ رکھنا شروع کر دیا ہے۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ اس سے ہمارے ڈومیسٹک کرکٹ میں موجود کوچز کے تجربہ میں اضافہ ہوگا ۔

مزیدخبریں