عمران اداروں کو دھمکیاں دینا بند کریں، ترجمان اے این پی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان اے این پی زاہد خان نے کہا ہے عمران خان اداروں کو دھمکیاں دینا بند کریں۔ موجودہ الیکشن کمشن نے عمران خان کے حق میں بھی فیصلے دئیے۔ عمران خان خیبر پی کے میں کیا تبدیلی لائے جو لوگ انہیں ووٹ دیں۔ عمران سینٹ اور خیبر پی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا جواب دیں۔
ترجمان/ اے این پی

ای پیپر دی نیشن